تھانہ غالب مارکیٹ پولیس کی گیسٹ ہاؤسیز پر کارروائیاں

لاک ڈاؤن اور ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ccpo لاہور کے گیسٹ ہاؤسیز کی کڑی نگرانی رکھنے کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں واقع پولیس سٹیشن خصوصن تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے علاقے میں موجود گیسٹ ہاؤسیز کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ پر مختلف کاروائیاں کیں

تھانہ غالب مارکیٹ پولیس کی گیسٹ ہاؤسیز پر کارروائیاں

لاہور (دانش خان ) تھانہ غالب مارکیٹ پولیس کی گیسٹ ہاؤسیز پر کارروائیاں ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے جاری لاک ڈاؤن اور ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ccpo لاہور کے گیسٹ ہاؤسیز کی کڑی نگرانی رکھنے کے احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں واقع پولیس سٹیشن خصوصن تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے علاقے میں موجود گیسٹ ہاؤسیز کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ پر مختلف کاروائیاں کیں ، DSP گلبرگ شہزاد رفیق اعوان کی ہدایت پر انچارج چوکی غالب مارکیٹ شہر یار علی بٹ کی قیادت مختلف ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں ہیں تاہم بیشتر کارروائیوں میں پولیس کو اہم کامیابی ملی ، DIG لاہور کی مذکورہ تھانے کو شاباش اور تعریفی کلمات