ٹریفک وارڈن پر تشدد کا معاملہ سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر)سید حماد عابد کی ہدایت پر خاتون کی گرفتاری کےلئے چھاپے

انوسٹی گیشن پولیس نے خاتون کی کار کو قبضہ میں لے لیا، خاتون کی گرفتاری کو بھی یقینی بنایا جائے گا،  ٹریفک وارڈنز سے خاتون کا تضیحک آمیز رویہ، قابل مذمت ہے

 ٹریفک وارڈن پر تشدد کا معاملہ سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر)سید حماد عابد کی ہدایت پر خاتون کی گرفتاری کےلئے چھاپے

لاہور (دانش خان ) ٹریفک وارڈن پر تشدد کا معاملہ لاہور، سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر)سید حماد عابد کی ہدایت پر خاتون کی گرفتاری کےلئے چھاپے،انوسٹی گیشن پولیس نے خاتون کی کار کو قبضہ میں لے لیا، خاتون کی گرفتاری کو بھی یقینی بنایا جائے گا،  ٹریفک وارڈنز سے خاتون کا تضیحک آمیز رویہ، قابل مذمت ہے، خاتون نے وارڈن کو ناخن اور تھپڑ بھی مارے، لاہور، ٹریفک وارڈنز نے تمام حالات میں بھی برداشت اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا،  وارڈنز شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے موجود، ایسا رویہ ناقابلِ برداشت ہے