ایڈیشنل سیکرٹری(پبلک سیونگ ونگ)محکمہ داخلہ پنجاب انیس احمد ہاشمی نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

جیل عمارت سے منسلک تمام احاطہ جات کا معائنہ کیااورصفائی ستھرائی کا جائزہ , ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کچن میں گئے اور کھانے کے معیار کو چیک کیا

ایڈیشنل سیکرٹری(پبلک سیونگ ونگ)محکمہ داخلہ پنجاب انیس احمد ہاشمی نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

لاہور: ایڈیشنل سیکرٹری( پبلک سیونگ ونگ)محکمہ داخلہ پنجاب انیس احمد ہاشمی نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔انھوں نے جیل عمارت سے منسلک تمام احاطہ جات کا معائنہ کیااورصفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کچن میں گئے اور کھانے کے معیار کو چیک کیا۔انھوں نے کورونا وائرس جیسی موذی بیماری سے نبٹنے کے لیے بنائے گئے سپیشل سیل کا معائنہ کیااورکورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔