ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاءکے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ایس ایچ اوتھانہ کلورکوٹ SI محمد اشرف خان نے مسمی عبدالکریم ولد غلام رسول سکنہ میانوالی سے 1130 گرام چرس برآمد کرلی،محمد زبیر ولد غلام محمد سکنہ کلورکوٹ سے 60 لیٹر شراب پکٹر لی

ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاءکے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

بھکر: ڈی پی او بھکر کیپٹن ( ر) محمدعلی ضیاءکے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ اوتھانہ کلورکوٹ SI محمد اشرف خان نے مسمی عبدالکریم ولد غلام رسول سکنہ میانوالی سے 1130 گرام چرس برآمد کرلی،محمد زبیر ولد غلام محمد سکنہ کلورکوٹ سے 60 لیٹر شراب پکٹر لی،مجرم اشتہاری مسمی محمد سجاد ولد ضیائالدین سکنہ بھکر،محمد نیاز ولد فلکشیر سکنہ شاہ عالم کو گرفتار کرلیا،ایک اور کاروائی میںSHO تھانہ سرائے مہاجر نے مجرم اشتہاری مسمی محمد اسحاق ولد محمد نواز سکنہ سرائے مہاجر کو گرفتار کرلیا،SHO تھانہ منکیرہ نے مجرم اشتہاری مسمی محمد سرور سکنہ لیہ کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ DPO بھکر کی تمام SHO کو جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید سخت کاروائی کرنے کی ہدایات۔