DSP گلبرگ سرکل شہزاد رفیق اعوان کا شیر پاؤ پل کے نیچے نشئے کے عادی افراد اور خانہ بدوش لوگوں کے خلاف ہر ممکن قانونی کارروائی کا عندیہ

شیر پاؤ پل کے نیچے نشئے کے عادی افراد اور خانہ بدوش لوگوں کی کثیر تعداد جو کے سیکورٹی کے شدید خدشات کا باعث ہونے کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تباہی جیسے عوامل کا بھی باعث بن چکی ہیں

 DSP گلبرگ سرکل شہزاد رفیق اعوان کا شیر پاؤ پل کے نیچے نشئے کے عادی افراد اور خانہ بدوش لوگوں کے خلاف ہر ممکن قانونی کارروائی کا عندیہ

لاہور  (دانش خان ) تفصیلا ت کے مطابق شیر پاؤ پل کے نیچے نشئے کے عادی افراد اور خانہ بدوش لوگوں کی کثیر تعداد جو کے سیکورٹی کے شدید خدشات کا باعث ہونے کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تباہی جیسے عوامل کا بھی باعث بن چکی ہیں کے بارے میں DSP گلبرگ سرکل شہزاد رفیق اعوان سے رابطہ کرنے پر انہوں نے آئندہ چند دنوں میں مذکورہ علاقے کو کلئیر کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوے نشے میں ملوث عناصر کے خلاف ہر ممکن قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دیا