صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کے چھوٹے بھائی سید فیض الحسن شاہ کاانتقال

صوبائی وزراء اور حکومتی عہدایدارن کے علاوہ مختلف ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی

صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کے چھوٹے بھائی سید فیض الحسن شاہ کاانتقال

لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کے چھوٹے بھائی سید فیض الحسن شاہ کے انتقال پر صوبائی وزراء اور حکومتی عہدایدارن کے علاوہ مختلف ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے۔ مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ 11 نومبربروز بدھ آستانہ عالیہ چراغیہ قطب الارشاد پیر کالونی والٹن روڈ لاہور میں صبح 11 بجے ادا کی جائے گی، جبکہ ڈیرہ چراغ آباد سارووال (نارووال)میں 3 بجے ادا کی جائے گی۔