ڈی آ ئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک محمد شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل اٹک کا دورہ

جیل کی سیکورٹی اور مقید اسیران کے فلاحی امور کا جائزہ لیا۔انھوں نیانٹرویو،ویٹنگ شیڈ اور جمیرز کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ایڈمن بلاک میں جوڈیشل سیکشن اور مختلف بارکس کا وزٹ کیا

ڈی آ ئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک محمد شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل اٹک کا دورہ

لاہور : ڈی آ ئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک محمد شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل اٹک کا دورہ کیا۔ جیل کی سیکورٹی اور مقید اسیران کے فلاحی امور کا جائزہ لیا۔انھوں نیانٹرویو،ویٹنگ شیڈ اور جمیرز کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ایڈمن بلاک میں جوڈیشل سیکشن اور مختلف بارکس کا وزٹ کیا۔

ڈی آئی جی جیلزملک محمد شوکت فیروز نیقیدیوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔انھوں نیاسیران کے کچن، جیل کینٹین،قیدیوں کے پراپرٹی اکاؤنٹس اور ریٹ لسٹ کو چیک کیا۔ملک محمد شوکت فیروز نیجیل کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لیا۔