رشتوں کے درمیان حائل رکاوٹوں کو ختم کر کے پیار محبت بانٹیں، جاناں ملک

جو مہربانی، عزت اور ایکسپٹنس کو سمجھتا ہے وہی محبت کے اصل معنی جانتا ہے: اداکارہ

رشتوں کے درمیان حائل رکاوٹوں کو ختم کر کے پیار محبت بانٹیں، جاناں ملک

اسلام آباد( عالمین نیوز )اداکارہ جانان ملک نے کہا کہ رشتوں کے درمیان حائل رکاوٹوں کو ختم کر کے پیار محبت بانٹیں۔انہوں نے کہا کہ جو مہربانی، عزت اور ایکسپٹنس کو سمجھتا ہے وہی محبت کے اصل معنی جانتا ہے، اس لیے ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت سے رہیں، عزت دیں اور ایک دوسرے کو تسلیم کرناسیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ محبت کے ذریعے اپنے رشتوں میں آئی ان رکاٹوں کو ختم کریں اور زندگی کو خوبصورت بنائیں۔