بھکر پولیس نے ڈکیتی و چوری میں ملوث 5 کس ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے 18 لاکھ 45 ہزار روپے، طلائی زیورات اور اسلحے برآمد کر لیئے

اس ضمن میںSDPO سرکل دریاخان عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی انچارج CIA سٹاف عبدالراق گورچھہ، SHO صدر دریاخانSI فضل کریم نے کاروائی کرتے ہوئے 5کس ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیاملزمان نے 2 ماہ قبل علاقہ تھانہ صدر دریاخان ٹبہ سیگڑانوالہ میں واردات کی تھی جس پر مقدمہ نمبر 196 مورخہ 20.05.2020 بجرم 395 ت پ تھانہ صدر دریاخان درج ہوا تھا

  بھکر پولیس نے ڈکیتی و چوری میں ملوث 5 کس ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے 18 لاکھ 45 ہزار روپے، طلائی زیورات اور اسلحے برآمد کر لیئے

  بھکر پولیس نے ڈکیتی و چوری میں ملوث 5 کس ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے 18 لاکھ 45 ہزار روپے، طلائی زیورات اور مستعملہ وقوعہ اسلحے برآمد کر لیئے ۔   تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے اس ضمن میںSDPO سرکل دریاخان عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی انچارج CIA سٹاف عبدالراق گورچھہ، SHO صدر دریاخانSI فضل کریم نے کاروائی کرتے ہوئے 5کس ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیاملزمان نے 2 ماہ قبل علاقہ تھانہ صدر دریاخان ٹبہ سیگڑانوالہ میں واردات کی تھی جس پر مقدمہ نمبر 196 مورخہ 20.05.2020 بجرم 395 ت پ تھانہ صدر دریاخان درج ہوا تھا ۔

گرفتار ملزمان 1 ۔ عبدالمجید ولد فلکشیر قوم ہانس سکنہ کوٹل جام 2 ۔قیوم نواز ولد محمد نواز قوم پائی خیل سکنہ سکنہ قریشی موڑ ڈی آئی خان 3 ۔ امتیاز ولد ریاض قوم کمہار سکنہ کوٹلہ جام 4 ۔ عبدالقیوم ولد محدم رمضان سکنہ جھوک لعل شاہ5 ۔ محدم اشرف ولد محمد اسلم سکنہ جھوک قریشیاں ڈی آئی خان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی رقم میں سے 18 لاکھ 45 ہزار وپے 3 کانٹے ایک جوڑی ٹاپس ایک جوڑی طلائی زیورات 2 پسٹل 30 بور ایک موزر30 بور معہ کارتوس برآمد کیئے گئے ہیں مزید ملزمان کی گرفتاری کی ہر ممکن کوشش جاری ہے ۔DPO بھکر نے اس احسن کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔ بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیئے دن رات بر سر پیکار ہے