ایس پی ماڈل ٹاون اعجاز رشید کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ

ملزمان میں شہباز،اخلاق اور ثمر شامل، ملزمان کے قبضہ سے07 موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کی

ایس پی ماڈل ٹاون اعجاز رشید کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ

لاہور (دانش خان ) ایس پی ماڈل ٹاون اعجاز رشید کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ، کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،03 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، ملزمان میں شہباز،اخلاق اور ثمر شامل، ملزمان کے قبضہ سے07 موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، ایس ایچ او کوٹ لکھپت ملک اشرف نے بتاےا کہ ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاو¿ن اعجاز رشید کی طرف سے گینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی گئی۔