لاہور انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بابری ڈکیت گینگ کے 4ملزمان گرفتار

ملزمان میں گینگ کا سرغنہ بابر عرف بابری اور اس کے 3ساتھی عامر، آصف اورخالد شامل گرفتارملزمان سے4لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیاءاور ناجائز اسلحہ برآمد

لاہور انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بابری ڈکیت گینگ کے 4ملزمان گرفتار

لاہور ( دانش خان ) لاہور انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی۔ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بابری ڈکیت گینگ کے 4ملزمان گرفتار۔ ملزمان میں گینگ کا سرغنہ بابر عرف بابری اور اس کے 3ساتھی عامر، آصف اورخالد شامل۔ گرفتارملزمان سے4لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیاءاور ناجائز اسلحہ برآمد۔ گرفتار ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کاانکشاف۔ انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مددسے گرفتارکیا۔ ایس پی ماڈل ٹاو¿ن انویسٹی گیشن اسد مظفر کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔