محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 02افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن

ثاقب نذیر(بی ایس۔18)سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل روالپنڈی کا انسپکوریٹ آف پرزنز،پنجاب،لاہور،تبادلہ کردیا گیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 02افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 02افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن ثاقب نذیر(بی ایس۔18)سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل روالپنڈی کا انسپکوریٹ آف پرزنز، پنجاب،لاہور،تبادلہ کردیا گیا ہے۔جبکہ اصغر علی(بی ایس۔18)کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل روالپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔