پاکستان ڈرامہ کی ورسٹائل اداکارہ علیزے شاہ کی نجی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ نے بہت کم عرصے میں ڈرامہ انڈسٹری میں شہرت حاصل کی ہے ۔

پاکستان ڈرامہ کی ورسٹائل اداکارہ علیزے شاہ کی نجی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (اُردو عالمین نیوز) اداکار علیزے شاہ کی نجی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہوگئی ہیں۔کہا جا رہا کہ علیزے شاہ کی پرائیویٹ تصاویر کو ٹویٹر پر لیک کرنے کے پیچھے ان کے سابقہ دوست کا ہاتھ ہے تاہم اداکارہ نے اس وائرل تصاویر بارے ابھی کوئی بات نہیں کی ہے۔ اداکارہ نے بہت کم عرصے میں ڈرامہ انڈسٹری میں شہرت حاصل کی ہے ۔