امان اللہ خان جنتے بڑے کامیڈین تھے، اتنے ہی بڑے دل والے انسان بھی تھے

اداکاری کا ایک اور باب بند ہوگیا، امان اللہ خان جنتے بڑے کامیڈین تھے، اتنے ہی بڑے دل والے انسان بھی تھے

امان اللہ خان جنتے بڑے کامیڈین تھے، اتنے ہی بڑے دل والے انسان بھی تھے

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ عالمین نیوز) امان الله خان اداکاری کا ایک اور باب بند ہو گیا،امان الله خان جتنے بڑے اداکار کامیڈین تھے اتنے ہی اچھے مخلص انسان بھی تھے۔  

ان خیالات کا اظہار مصنف و ہدایت کار بابا شاہد اعجاز نے کیا انہوں نے کہا کہ امان الله خان نے ہزاروں اسٹیج ‘ٹی وی ڈراموں و فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ساری زندگی اپنی فنی اداکاری سے لوگوں میں مسکراہٹیں و خوشیاں بانٹیں ۔ انہوں نے کہا کہ امان الله جیسے کامیڈین اداکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیںالله تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔