امریکی فلم "بلیک وڈو"کا پوسٹر اور ٹریلر جاری

لاس اینجلس۔ امریکی فلم’’بلیک وڈو کا پوسٹر اور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

لاس اینجلس (اُردوعالمین نیوز) امریکی فلم’’بلیک وڈو کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مارول سٹوڈیو کی فلم بلیک وڈو کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ سکارلٹ    جانسن بلیک وڈو کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم یکم مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔