منال خان اور احسن محسن اکرام کی منگنی ہوگئی

منال خان اور احسن محسن اکرام کی منگنی ہوگئی

کراچی: اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی منگنی ہوگئی۔اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام نے منگنی کرلی۔ منگنی کی باقاعدہ تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی جس میں دونوں کے خاندانوں سمیت متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی۔