ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی کاروائی قتل کا اشتہاری مجرم کٹیگری A گرفتار

ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی کاروائی قتل کا اشتہاری مجرم کٹیگری A گرفتار

 تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ھدایات پر SHO تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا نے روائی کرتے ھوئے قتل کامجرم اشتہاری کٹیگری A کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکرلیا۔مسمی محمد رستم ولد غلام محمد سکنہ عنایت آباد بھکرجو تھانہ صدربھکر کے مقدمہ نمبر 220/20 بجرم 302 /324 148/149ت پ تھانہ صدربھکر کوگر فتار کرلیا ہے۔مجرم اشتہاری کی گرفتاری پر ڈی پی او بھکر نےSHO تھانہ صدر بھکراور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید اشتہاری مجرمان کی جلد گرفتاری کی تاکید کی ہے۔