حضرت میاں میر صاحب ؒ کے 397 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب غسل

تقریب میں صاحبزادہ پیر سیّد سعید الحسن شاہ صوبائی وزیر اوقاف پنجاب، ڈاکٹر ارشاد احمد سیکرٹری اوقاف پنجاب اور ڈاکٹر طاہررضا بخاری ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب بطور خاص شرکت فرمائیں گئے

حضرت میاں میر صاحب ؒ کے 397 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب غسل

لاہور :برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت میاں میر صاحب ؒ کے 397 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب غسل مورخہ13اکتوبر2020ء، بوقت08:30بجے شب،آپ کے آستاں پرانعقاد پذیرہوگی۔تقریب میں صاحبزادہ پیر سیّد سعید الحسن شاہ صوبائی وزیر اوقاف پنجاب، ڈاکٹر ارشاد احمد سیکرٹری اوقاف پنجاب اور ڈاکٹر طاہررضا بخاری ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب بطور خاص شرکت فرمائیں گئے، جبکہ غسل مبارک میں محکمہ اوقاف کے اعلیٰ افیسران سمیت زائرین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شرکت کی بھی سعاد ت حاصل کرئے گی۔