دانیال ظفر کا نیا گانا”اکھیاں“ جاری

گانے کے بول،موسیقی کے علاوہ انہوں نے گانے کی وڈیو میں بھی مریم ادریس کے ساتھ کام کیا ہے۔

دانیال ظفر کا نیا گانا”اکھیاں“ جاری

اسلام آباد (عالمین نیوز) گلوکار دانیال ظفر کا نیا گانا”اکھیاں“ جاری کر دیا گیا ہے۔ گانے کے بول،موسیقی کے علاوہ انہوں نے گانے کی وڈیو میں بھی مریم ادریس کے ساتھ کام کیا ہے۔گانے کی وڈیو انیمیٹڈ ہے جس میں مریم ادریس اور دانیال ظفر نے مل کر کام کیا ہے۔ گانا یوٹیوب اور دیگر سائٹس پر اپ لوڈکر دیا گیا ہے۔