آئمہ بیگ کا ”جی ٹی“ میگزین کے لیے فوٹو شوٹ

گلوکارہ آئمہ بیگ کا ”جی ٹی“ میگزین کے لیے کروایا گیا فوٹو شوٹ جاری کر دیاگیا۔

آئمہ بیگ کا ”جی ٹی“ میگزین کے لیے فوٹو شوٹ

اسلام آباد (عالمین نیوز ) گلوکارہ آئمہ بیگ کا ”جی ٹی“ میگزین کے لیے کروایا گیا فوٹو شوٹ جاری کر دیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عائمہ بیگ جی ٹی میگزین کے لئے کرائے گئے شوٹ میں جامنی رنگ کے کپڑے پہنے فرش پر بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔