ہانیہ عامرکا ڈرامہ سیریل”دلربا“ میں جھوٹی محبت کا کردار

ہانیہ عامر ان دنوں ڈرامہ سیریل”دلربا“ میں دکھائی دے رہی ہیں

ہانیہ عامرکا ڈرامہ سیریل”دلربا“ میں جھوٹی محبت کا کردار

اسلام آباد (عالمین نیوز ) اداکارہ ہانیہ عامر کا ڈرامہ سیریل”دلربا“کا فوٹو شوٹ جاری کر دیاگیا۔ ہانیہ عامر ان دنوں ڈرامہ سیریل”دلربا“ میں دکھائی دے رہی ہیں، جس میں وہ ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ایک ہی وقت میں مختلف لڑکوں کو اپنی جھوٹی محبت سے بے وقوف بناتی ہے۔فوٹو شوٹ میں ہانیہ عامر نے جامنی رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔