ننھی پری کے پہلی بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ انداز

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بچی کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں

ننھی پری کے پہلی بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ انداز

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی بچی کے والدنے اپنی باربی ڈول کو لیموں کے ذائقے سے روشناس کروانے کی ٹھانی اور ننھی پری کو لیموں چٹا دیا۔ کھٹا کھٹا لیموں چکھتے ہی بچی نے عجیب سی شکل بناتے ہوئے ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ والدین سمیت دیکھنے والوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ بکھر گئی ۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بچی کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔