اسپین میں کوروناسےصحت یاب ہونے والی دنیا کی سب سے معمر خاتون

ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار ضعیف شہریوں کے بچنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں لیکن مذکورہ خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کی

اسپین میں کوروناسےصحت یاب ہونے والی دنیا کی سب سے معمر خاتون

اسپین میں کوروناوائرس کو شکست دینے والی دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون سامنے آگئی۔ ماریہ برانیاس کورونا سے صحت یاب ہونے والی دنیا کی سب سے معمر خاتون ہیں جن کی عمر 133 سال ہے۔

ماریہ ہسپانوی شہر اولوٹ کی رہائشی ہیں جنہوں نے مہلک وائرس کو ہرا کر دنیا میں سب سے معمر صحت مریض ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اس سے قبل بھی متعدد ضعیف شہری وبا کو شکست دے چکے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار ضعیف شہریوں کے بچنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں لیکن مذکورہ خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کیا۔