امریکی جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں

ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کی مدد سے جنگی جہاز میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش اب بھی جاری ہے، واقعے میں بحری اہلکار سمیت تقریبا 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔  جنگی جہاز میں آگ لگنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے

امریکی جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں

امریکی جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کی مدد سے جنگی جہاز میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش اب بھی جاری ہے، واقعے میں بحری اہلکار سمیت تقریبا 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔  جنگی جہاز میں آگ لگنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سان ڈیاگو کے سمندر میں مرمتی کام کیلئے موجود يو ایس ایس بون ہوم رچرڈ نامی جنگی جہاز میں آگ لگ گئی تھی۔