فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلرجاری

فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلرجاری

فلم کی کہانی ایک پراسرار اجنبی کی ہےجو ایک خاص مقصد کے تحت خاتون کی بیٹی کو اغوا کرلیتا ہے جس کی بازیابی کے لیے جدوجہد ہوتی ہے۔

فلم ٹیک بیک 18 جون کو ریلیز کی جائے گی۔