صوبائی سیکرٹری و ویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس

محکمہ و ویمن ڈویلپمنٹ ملکی ترقی میں بڑھتی ہوئی شراکت داری کے ذریعہ اجتماعی طور پر خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لئے موثر اقدامات کررہا ہے

صوبائی سیکرٹری و ویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور : صوبائی سیکرٹری و ویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا کی زیر صدارت ملک کی ترقی میں خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق وویمن ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں شرمیلا رسول، نمائندہ یو این وویمن پاکستان انور قریشی، آپریشنز منیجر، یو این ویمن، پاکستان فریحہ عمار، پورٹ فولیو منیجر - خواتین اقتصادی امپاورمنٹ، اقوام متحدہ کی خواتین، پاکستان جناب علی ظفر، پروگرام آفیسر، یو این وویمن، اس موقع پر سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ و ویمن ڈویلپمنٹ ملکی ترقی میں بڑھتی ہوئی شراکت داری کے ذریعہ اجتماعی طور پر خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لئے موثر اقدامات کررہا ہے۔