وزیر اوقاف کاجانشین محدث اعظم پاکستان شمس المشائخ مخدوم اہل سنت صاحبزادہ قاضی محمد فضل رسول حیدر رضوی کے انتقال پہ گہرے رنج ودکھ کاظہار

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعا لیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے

وزیر اوقاف کاجانشین محدث اعظم پاکستان شمس المشائخ مخدوم اہل سنت صاحبزادہ قاضی محمد فضل رسول حیدر رضوی کے انتقال پہ گہرے رنج ودکھ کاظہار

لاہور : وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے جانشین محدث اعظم پاکستان شمس المشائخ مخدوم اہل سنت صاحبزادہ قاضی محمد فضل رسول حیدر رضوی کے انتقال پہ گہرے رنج ودکھ کاظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعا لیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔