عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی (جمعے) کو ہوگی

عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ MinistryofST کے کیلنڈر کے مطابق عید الاضحیٰ 31جولائی 2020 بروز جمعے کو ہو گی۔ وزارت Ministry of ST کے کیلنڈر کے مطابق عید الضحیٰ 31جولائی  2020 بروز جمعہ ہو گی، 21 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضع طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ چاند کی لوکیشن کیلئےآپ“رویت”ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ 21 جولائی  کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے مضافات میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ چاند کی لوکیشن کے لیے آپ’رویت‘ ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔