ملک میں پٹرول کی 80 فیصد فراہمی بحال ، ڈی جی آئل ڈاکٹرشفیع الرحمٰن

ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع الرحمٰن نے کہا کہ آئندہ ایک سے 2 روز میں صورتحال معمول پر آجائے گی

ملک میں پٹرول کی 80 فیصد فراہمی بحال ، ڈی جی آئل ڈاکٹرشفیع الرحمٰن

ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع الرحمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پٹرول کی 80 فیصد فراہمی بحال ہوچکی ہے۔ ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع الرحمٰن نے کہا کہ آئندہ ایک سے 2 روز میں صورتحال معمول پر آجائے گی۔