پنجاب حکومت کی جانب سے عوام دوست بجٹ پیش کیاجانا احسن اقدام ہے: صوبائی وزیر کوآپریٹو اسلم بھروانہ

غریبوں معذوروں خواجہ سراوں  اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کو ہر صورت معاشی تحفظ دینے کے لیے بجٹ رکھا گیا ہے

پنجاب حکومت کی جانب سے عوام دوست بجٹ پیش کیاجانا احسن اقدام ہے: صوبائی وزیر کوآپریٹو اسلم بھروانہ

صوبائی وزیر کوآپریٹو اسلم بھروانہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے عوام دوست بجٹ پیش کیاجانا احسن اقدام ہے۔ بجٹ میں صحت تعلیم ریوینیو اور تمام شعبوں کے لیے رقم مختص کی ہے۔غریبوں معذوروں خواجہ سراوں  اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کو ہر صورت معاشی تحفظ دینے کے لیے بجٹ رکھا گیا ہے۔