پنجاب کے ہر خاندان کو 8 سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج فراہم کرنے کے لئے 60 ارب روپے مختص کئے گئے، ڈاکٹر نوشین حامد

پنجاب کے ہر خاندان کو 8 سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج فراہم کرنے کے لئے 60 ارب روپے مختص کئے گئے، ڈاکٹر نوشین حامد

اسلام آباد :‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو 8 سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج فراہم کرنے کے لئے 60 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

یہ بات انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہی.