ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ

 انہوں نے جیل میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی اورجیل انتظامیہ کو قیدیوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی

ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ

لاہور : ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ کیا۔  انہوں نے جیل میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی اورجیل انتظامیہ کو قیدیوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی- ڈی آئی جی جیلز نے کہا کہ بہت جلد   فیصل آباد ریجن کی تمام جیلیں جدید اور کمپیوٹر ازڈ نظام کے تحت کنٹرول کی جائیں گی -انھوں نیجیل بیرکوں کی صفائی ستھرائی، کچن مین کھانے کی کوالٹی اور مقدار کو چیک کیا۔

ہسپتال،،سیل بلاکس،نوعمر کے ں یرکس کا بھی مکمل جائزہ لیا اور مسائل دریافت کیے۔ ڈی آئی جی جیلزسعید اللہ گوندل نیپی ایم آئی ایس،این آر ٹی سی کنٹرول روم کے تحت سی سی ٹی وی کیمروں کی انسٹالیشن جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انھوں نے کہا کہ وہ جیل میں موجود قیدیوں کو ہر طرح کی  سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔