ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکے حکامات پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈوان ، ناجائز اسلحہ برآمد، مجرمان اشتہاری گرفتار

ایک اور کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ حیدرآباد انسپکٹر احمد عباس نے دوران ملزم مسمی محمد عون ولد مختیار حسین قوم بھڈوال سکنہ ماہنی حیدرآباد سے پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب کارتوس برآمد کرلیے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے مذید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکے حکامات پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈوان ، ناجائز اسلحہ برآمد، مجرمان اشتہاری گرفتار

ڈی پی او بھکر کیپٹن ( ر) محمد علی ضیاءکے حکامات پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈوان۔ناجائز اسلحہ برآمد، مجرمان اشتہاری گرفتار ، تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے بھکر پولیس کی طرف سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ کارروائی کا مقصد ناجائز اسلحہ کا تدارک اور معاشرتی جرائم کا خاتمہ کرنا ہے۔ اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا نے 3 مجرمان اشتہاری گرفتار کرلیے مسمی اختر عباس ولد علی محمد قوم جٹ سکنہ چکنمبر 40 /TDA، محمد اسلم ولد ولی محمد، محمد شیفق ولد محمد صدیق کو گرفتار کر لیا۔ایک اور کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ حیدرآباد انسپکٹر احمد عباس نے دوران ملزم مسمی محمد عون ولد مختیار حسین قوم بھڈوال سکنہ ماہنی حیدرآباد سے پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب کارتوس برآمد کرلیے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے مذید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔