آسٹریلین اوپن، سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

آسٹریلین اوپن، سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا ولیمز کا مقابلہ عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوسکا سے ہوگا۔ واضح رہے کہ کوارٹر فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز کی جانب سے رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو 3-6 اور 3-6 سے ہرایا گیا ہے۔