صو با ئی و زیر اوقاف و مذہبی امور پنجا ب پیر سعید الحسن شا ہ کی ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب کمیٹی نارووال کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اجلاس میں کمشنر گو جر انو ا لہ سید گلزار حسین، آر پی او گوجر انو الہ ریا ض نذیر گاڑا،ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک،ڈی پی او محمد ذوالفقار احمد، ضلعی چیئر مین پنجا ب بیت الما ل حا جی امجد خاں کا کڑ، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ز،اسسٹنٹ کمشنر ز کے علاوہ ضلعی امن کمیٹی و بین المذا ہب کمیٹی کے ممبرا ن نے اجلا س میں شر کت کی

صو با ئی و زیر اوقاف و مذہبی امور پنجا ب پیر سعید الحسن شا ہ کی ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب کمیٹی نارووال کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

صو با ئی و زیر اوقاف و مذہبی امور پنجا ب پیر سعید الحسن شا ہ کی ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب کمیٹی نارووال کے مشترکہ اجلاس سے خطاب۔ اجلاس میں کمشنر گو جر انو ا لہ سید گلزار حسین، آر پی او گوجر انو الہ ریا ض نذیر گاڑا،ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک،ڈی پی او محمد ذوالفقار احمد، ضلعی چیئر مین پنجا ب بیت الما ل حا جی امجد خاں کا کڑ، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ز،اسسٹنٹ کمشنر ز کے علاوہ ضلعی امن کمیٹی و بین المذا ہب کمیٹی کے ممبرا ن نے اجلا س میں شر کت کی۔  

امن و اما ن کا قیا م حکومت کی اولین ترجیح ہے، امن کے قیا م کے لیے علما ء کر ام حکومت کے ساتھ بھر تعاو ن کریں،تما م مکا تب فکر کے لو گ حکومت کے دست وبا زو بنیں۔  امن کے بغیر کا میا ب ریا ست کا ممکن، حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ مذہبی وسیا سی افراد کے تعاون کے بغیر معا شرے میں امن کا قیا م ممکن نہیں۔ علما ء کرا م کو معا شرے میں خا ص مقا م حاصل ہے جن کے کر دار کو کبھی فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا۔   دین اسلا م ہمیں محبت و یگا نت،بھا ئی چارے اور مخلو ق خدا کی خد مت کا درس دیتا ہے۔

عید الضحی اور محر م الحرا م میں بھی ان کمیٹیو ں کی مد د سے سیکو رٹی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ امام بارگاہوں اور دیگر مذہبی مقامات کی سیکیورٹی انتہائی سخت کی جائے گی،جلوسوں کے روٹس پر سیکیورٹی پلان کے مطابق پولیس کی بھاری نفری تعینات ہو گی۔