اولمپکس، برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل

اولمپکس، برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل

جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے المپکس میں شرکت کرنے والے برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل ہیں جن میں 3 جڑواں بھی شامل ہیں۔ٹوکیو اولمپکس کے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں یہ بہن بھائیوں کے جوڑے شرکت کریں گے جن میں سوئمنگ، سائیکلنگ، باکسنگ، کشتی رانی، جمناسٹک اور ایتھلیٹکس شامل ہیں۔اس سے قبل 2016 کے ریو اولمپکس میں برطانوی دستے میں بھائی بہنوں کے 6 جوڑے تھے اور اس بار یہ تعداد بڑھ گئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔