انوشے عباسی کی سادگی کے انسٹا پر چرچے

انوشے عباسی کی سادگی کے انسٹا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے عباسی کی جانب سے اپنی نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن پر اُن کی خوب تعریفیں ہو رہی ہیں۔انوشے عباسی کئی سپر ہٹ ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کو متاثر کر چکی ہیں، جب سے انوشے عباسی نے اپنا وزن کم کیا ہے اُن کی میڈیا انڈسٹری میں پروجیکٹ کی تعداد بھی کافی بڑھ گئی ہے۔