ڈیزائنر نے سماجی دوری کیلئے ڈراؤنے ماسک متعا رف کروادیے

آئس لینڈ کی ایک ڈیزائنر نے ماسک کو ڈراؤنی شکل دے دی ہے۔ جی ہاں عجیب و غریب اشکال پر مبنی ماسک پر کہیں زبانیں لٹکی نظر آتی ہیں تو کہیں بڑے بڑے دانت

ڈیزائنر نے سماجی دوری کیلئے ڈراؤنے ماسک متعا رف کروادیے

کورونا سے بچاؤ کے لیے جہاں ہاتھ دھونا اور دیگر احتیاطیں ضروری ہیں، وہیں سماجی دوری برقرار رکھنا بھی اہم ہے۔  آئس لینڈ کی ایک ڈیزائنر نے ماسک کو ڈراؤنی شکل دے دی ہے۔ جی ہاں عجیب و غریب اشکال پر مبنی ماسک پر کہیں زبانیں لٹکی نظر آتی ہیں تو کہیں بڑے بڑے دانت۔  ڈیزائنر کا کہنا ہے اس ماسک سے لوگوں کو سماجی دوری برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔  آئس لینڈ میں کورونا سے اب تک 10 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 1800 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔