ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

انھوں نےتمام بارکس،خواتین وارڈ،کچن،ہسپتال،پی سی او،انٹرویو شیڈ اور وٹینگ شیڈ کا وزٹ کیا۔ڈی آ ئی جی جیلز روالپنڈی ریجن کو جیل انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت درج نہ کرائی گئی

ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

لاہور : ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا۔انھوں نےتمام بارکس،خواتین وارڈ،کچن،ہسپتال،پی سی او،انٹرویو شیڈ اور وٹینگ شیڈ کا وزٹ کیا۔ ڈی آ ئی جی جیلز روالپنڈی ریجن کو جیل انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت درج نہ کرائی گئی۔انھوں نےجیل انتظامیہ کے ساتھ کچھ تجاویز پر غور کیا گیاتاکہ جیل کے انتظامی ڈھانچے میں مثبت تبدیلیاں متعارف کروائی جا سکیں۔سپرنٹنڈنٹ جیل ملک لیاقت بھی اس موقع پر موجود تھے۔