ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ محکمہ داخلہ پنجاب شہزداہ خرم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ

انھوں نیوزیٹرز شیڈ،انتظار گاہ،مختلف سیلز اور بارکس کا وزٹ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر آف مانیٹرنگ نے کچن میں کھانے کے معیار کو چیک کیااورہسپتال میں مریض قیدیوں کی خیریت دریافت کی

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ محکمہ داخلہ پنجاب شہزداہ خرم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ

لاہور : ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ محکمہ داخلہ پنجاب شہزداہ خرم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا۔انھوں نیوزیٹرز شیڈ،انتظار گاہ،مختلف سیلز اور بارکس کا وزٹ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آف مانیٹرنگ نے کچن میں کھانے کے معیار کو چیک کیااورہسپتال میں مریض قیدیوں کی خیریت دریافت کی۔شہزادہ خرم نے اسیران سے جیل حکام اور سٹاف کے روئیے کے بارے میں پوچھا۔کسی بھی قیدی نے جیل انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت نہ کی۔انھوں نے جیل میں صفائی ستھرائی اور عمومی جگہوں کے عمدہ انتظامات  پر جیل انتظامیہ کی تعریف کی۔