مویدہ پاکستان کی جانب سے پاکستان کی پہلی ایکو سسٹین ایبل سوسائٹی کی افتتاحی تقریب

مویدہ پاکستان کی جانب سے پاکستان کی پہلی ایکو سسٹین ایبل سوسائٹی کی افتتاحی تقریب
مویدہ پاکستان کی جانب سے پاکستان کی پہلی ایکو سسٹین ایبل سوسائٹی کی افتتاحی تقریب
1
1

لاہور (ویب ڈیسک) سابقہ صدر / بانی رکن تحریک انصاف متحدہ عرب امارات ملک یاسر امتیاز مویدہ پاکستان کے ڈائریکٹر امجد حسین اور مزمل حسین کے ہمراہ افتتاحی تقریب میں شریک ہیں جبکہ سی ای او مویدہ پاکستان تجمل حسین بھی تقریب میں موجود ہیں۔

اس موقع پر ملک یاسر امتیاز کا کہنا تھا کہ مویدہ پاکستان میں رہائشی سیکٹر جدید متعارف کروا رہا ہے جو قابل تحسین ہے۔ دور جدید کے مطابق یہ پاکستان کی پہلی ایکو سسٹین ایبل رہائشی سوسائٹی ہوگی ۔