موٹروے پولیس سنٹرل کا قو می شاہرات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن : سید عمران احمد ترجمان موٹروے پولیس

  تجاوزات کی خلاف آپریشن این ایچ اے اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے کیا قومی شاہراہ پر سنٹرل زون میں آپریشن جاری ہے

لاہور : موٹروے پولیس سنٹرل کا قو می شاہرات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن  تجاوزات کی خلاف آپریشن این ایچ اے اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے کیا جارہا ہے۔ قومی شاہراہ پر سنٹرل زون میں آپریشن جاری ہے۔   خان بیلہ اور رحیم یار خان کے قریب آپریشن میں تمام تجاوزات ختم کردی گئیں۔ شاہرات پرتجاوزات حادثات اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ تھیں۔ قومی شاہرات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں موٹروے پولیس بلا تفریق جاری رکھے گی۔