ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد نوید اقبال کا آج ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا برائے  انسپکشن دورہ

سیشن جج نےجیل میں کوڈ۔19کے خلاف کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور ان پر اطمینان کا اظہار کیا

ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد نوید اقبال کا آج ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا برائے  انسپکشن دورہ

لاہور:  ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد نوید اقبال نے آج ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا برائے  انسپکشن دورہ کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین وحید خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سیشن جج نےجیل میں کوڈ۔19کے خلاف کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور ان پر اطمینان کا اظہار کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جیل ہذا میں کوئی بھی اسیر کوڈ۔19کا مریض نہیں ہے۔