مصری شاہ پولیس کی علاقے میں جواء کے اڈے پر کاروائی

مصری شاہ پولیس کی علاقے میں جواء کے اڈے پر کاروائی

لاہور (دانش خان ) مصری شاہ پولیس کی علاقے میں جواء کے اڈے پر کاروائی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تهانه مصری شاہ پولیس ایس پی سٹی صفدر رضا کاظمی کے قمار بازی کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کے حکم پر DSP مصری شاہ کے ہمراہ تشکیل کردہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ سات قمار بازوں کو داؤ پر لگی رقم جو قریباً 76000 بتائی گئی ہے سمیت گرفتار کر لیا نیز لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز بھی قبضے میں لیۓ گئے ، ایس پی سٹی صفدر رضا کاظمی نے کامیاب اپریشن پر مذکورہ ٹیم کو شاباش دی اور انعام کا اعلا ن بھی کیا۔