آج سے شروع پنجاب کے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال

آج سے شروع پنجاب کے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال
آج سے شروع پنجاب کے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال
1
1

لاہور (دانش خان ) آج سے شروع پنجاب کے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں خصوصاً لاہور کے ان علاقوں میں جہاں کرونا کا شکار افراد کثیر تعداد میں رپورٹ ہوئے سخت لاک داؤن کا فیصلہ کیا ،علاقوں میں لاہور کی مصروف و معروف تجارتی شاہراہ ایم ایم عالَم روڈ بھی شامل ہے ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے عالَم روڈ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا تاہم حکومت کے فیصلے کے مطابق پلازوں اور شاپنگ مالز میں موجود ادویات اور کھانا پکانے والی اشیاء کی دوکانوں کو لاک ڈاؤن سے استثناء حاصل ہے ۔