ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی کاروائی اشتہاری مجرم کٹیگری A گرفتار

مجرم اشتہاری کی گرفتاری پر ڈی پی او بھکر نے ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر محمد اختر بگا اور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید اشتہاری مجرمان کی جلد گرفتاری کی تاکید کی ھے

 ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی کاروائی اشتہاری مجرم کٹیگری A گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر اختر بگا ، SI زعیم مہدی نے کاروائی کرتے ھوئے مجرم اشتہاری کٹیگری A گرفتار کرلیا۔مسمی بنارس ولد زوالفقار قوم بلوچ سکنہ مورانی تھانہ صدر بھکر کے مقد مہ نمبر 226/20 بجرم394 ت پ تھانہ صدر بھکر کو گر فتار کرلیا ھے۔مجرم اشتہاری کی گرفتاری پر ڈی پی او بھکر نے ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر محمد اختر بگا اور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید اشتہاری مجرمان کی جلد گرفتاری کی تاکید کی ھے۔