صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری  ظہیرالدین کا مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

ہ مشاہد اللہ خان کو ایک زیرک سیاستدان کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا , وہ سینئیر سیاستدان تھے

صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری  ظہیرالدین کا مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور : صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیرالدین نے مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا یے۔ صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مشاہد اللہ خان کو ایک زیرک سیاستدان کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ سینئیر سیاستدان تھے۔اللہ تعالیٰ سے ان کے بلندی درجات کیلیے دعا گو ہوں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔