ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تسلسل سے جاری

تفصیلات کے مطابق بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل سرگرم ہے اس ضمن میں SHO تھانہ سٹی بھکر انسپکٹر احمد عباس خان  معہ ٹیم نے 2کس مجرمان اشتہاری 1۔آصف خان ولد صادق سکنہ بھکر 2۔ ظفر اقبال ولد قطب دین سکنہ پنجگرائیں کو گرفتار کرلیا

 ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تسلسل سے جاری

 ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تسلسل سے جاری ۔تفصیلات کے مطابق بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل سرگرم ہے اس ضمن میں SHO تھانہ سٹی بھکر انسپکٹر احمد عباس خان  معہ ٹیم نے 2کس مجرمان اشتہاری 1۔آصف خان ولد صادق سکنہ بھکر 2۔ ظفر اقبال ولد قطب دین سکنہ پنجگرائیں کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ SI ذعیم مہدی  معہ ٹیم نے مجرم اشتہاری ثناءاللّٰہ ولد مندو سکنہ ذمےوالا کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SIمحمد اختر بگا معہ ٹیم نے مجرم اشتہاری مسمی فرحان ولد محمد اشرف سکنہ جھوک سیال کو گرفتار کرلیا ۔ اچھی کارکردگی پر DPO بھکررانا طاہر رحمٰن خان نے SHOs اور انکی ٹیم کو شاباش دی اور مزید مجرمان اشتہاری گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا۔