ہم آج گوجرانوالہ میں کامیاب جوان پروگرام کے فیز ٹو کا افتتاح کر رہے ہیں: عثمان ڈار

معاون خصوصی وزیر اعظم عثمان ڈار کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

ہم آج گوجرانوالہ میں کامیاب جوان پروگرام کے فیز ٹو کا افتتاح کر رہے ہیں: عثمان ڈار

گوجرانوالہ : پہلے فیز میں بھی کامیاب جوان پروگرام کے تحت ہزاروں نوجوان اس سے مستفید ہو چکے ہیں.دوسرے فیز میں بھی بڑی تعداد میں نوجوان درخواستیں جمع کروا چکے ہیں کامیاب جوان پروگرام کو سیاسی بنیادوں پر نہیں چلایا جا رہا  وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق کامیاب جوان پروگرام سیاست سے پاک کر کے چلایا جائے کامیاب جوان پروگرام کوئی زکوتہ کا پیسہ نہیں بلکہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے  اگر کوئی نوجوان کاروبار نہیں کر سکتا تو وہ کامیاب جوان پروگرام کا حصہ نہ بنے کامیاب جوان پروگرام پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حصیثت رکھتا ہے گوجرانوالہ ڈویثزن کاروبار میں اہم اہمیت رکھتا ہے کورونا وائرس کے باعث بہت سے کاروبار متاثر ہوئے کامیاب جوان پروگرام کا پہلا ٹیر 1 لاکھ سے 5 لاکھ تک کا تھا کامیاب جوان پروگرام میں نوجوان کو اب 3 فیصد مارک اپ پر قرضے دئیے جا رہے ہیں

اب تک لائیو سٹاک سپئر پارٹس سمیت دیگر شعبوں میں نوجوان کو قرض دئیے گئے کامیاب جوان پروگرام کے فیز 2 کے تحت تمام بینکوں میں نوجوان درخواستیں جمع کروا سکتےہیں کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاروبار متاثر ہوئےلاک ڈاون پر اپوزیشن نے بھی بھر پور سیاست کی اگر پاکستان میں مکمل لاک ڈاون کیا جاتا تو ہمیں معیشت مکمل طور پر تباہ ہو سکتی تھی گوجرانوالہ:12 اگست کو وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے فیز 2 کا افتتاح کریں گئے زندگی میں آگے بڑھنے والے نوجوانوں کو اس پروگرام کے تحت قرضے دئیے جائے گئےمیں صنعت کارواں کے ساتھ مل کر بے روز گاری کا خاتمہ کریں گئے گیپکو سے بھی درخواست یے کہ وہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کاروباری افراد کو ریلیف دیں