گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار کا صنتعکاروں سے خطاب

کامیاب جوان فیز ٹو میں تمام بنکس کا انتخاب کیا گیا ہے ورلڈ انٹر نیشنل یوتھ ڈے پر اس ایپلی کیشن کا آغاز کیا جا ئیگا کورونا کے بعد پوری دنیا میں کا روبار کے حالات مشکل ہیں

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار کا صنتعکاروں سے خطاب

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار کا صنتعکاروں سے خطاب , کامیاب جوان فیز ٹو میں تمام بنکس کا انتخاب کیا گیا ہے ورلڈ انٹر نیشنل یوتھ ڈے پر اس ایپلی کیشن کا آغاز کیا جا ئیگا کورونا کے بعد پوری دنیا میں کا روبار کے حالات مشکل ہیں یوکے میں لاک ڈاؤن سے ان کی اکانومی دس بارہ سال پیچھے چل گئی ہے اگر مکمل لاک ڈاؤن کیا جاتا تو ملک کے حالات خراب ہو تے ایک سوارب روپیہ کا میاب جوان کیلئے رکھا گیا ہے 12اگست کو وزیراعطم پروگرام کا افتتاح کرین گے 25ارب روپے خواتین کیلئے اس پروگرام میں رکھے جائیں گے